24

رینالہ خورد سے ہمارے بیورچیف چوھدری زعیم کی رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی میڈیا سے گفتگو

رینالہ خورد سے ہمارے بیورچیف چوھدری زعیم کی رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی میڈیا سے گفتگو
صحافیوں کے لئے صحافی کالونی بنائی جائے گی وزرا کی تبدیلی ہونے کو ایشو نہ بنایا جائے وزرا کی تبدیلی کار کردگی پر منحصر ہے اوکاڑہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم جاری موبائل ہسپتال فوری فعال کرنے کا حکم جاری تحریک انصاف میں کوئی گروپ بندی نہیں ہے جے یو آئی کے دھرنے کی کوئ فکر نہیں جب وقت آے گا پنجاب حکومت حکمت عملی بنائے گی بند ریلوے کراسنگ محکمہ ریلوے سے مل کر فوری کھلوانے کا حکم جاری وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ریسٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں