17

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی اوکاڑہ اچانک آمد

اوکاڑہ/وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی اوکاڑہ اچانک آمد

اوکاڑہ ۔ڈینگی پر مکمل کنٹرول کرنے کیلئے عملہ ہر وقت مستعد اورچوکس رہے،کوتاہی برداشت نہیں۔عثمان بزدار

اوکاڑہ ۔آر پی او ساہیوال ڈویژن اورڈی پی او نے وزیراعلیٰ کو ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

اوکاڑہ ۔وزیراعلیٰ کی پولیس حکام کو جرائم کے بارے میں نوٹالرنس کا رویہ اپنانے کی ہدایت۔

اوکاڑہ ۔شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری ہر حال میں پوری کی جائے۔عثمان بزدار

اوکاڑہ ۔پولیس کو جرائم پر کنٹرول کیلئے تمام تر ممکنہ وسائل فراہم کیے جائیں گے۔عثمان بزدار

اوکاڑہ ۔شہروں کے اچانک دورے کرکے امن وامان،صفائی،ٹریفک مینجمنٹ اوردیگر امورکا جائزہ لیتا رہوں گا۔عثمان بزدار

اوکاڑہ ۔ عوام کے حقیقی مسائل سے آگاہی کیلئے فیلڈ کے دورے جاری رہیں گے۔عثمان بزدار

اوکاڑہ ۔پولیس اورانتظامیہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے کسی بھی شہر میں جاسکتا ہوں۔عثمان بزدار

اوکاڑہ ۔کمشنر ساہیوال ڈویژن نے وزیراعلیٰ کو پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

اوکاڑہ ۔۔اوکاڑہ کے تمام معاملات میں وزیر قانون راجہ بشارت کل اوکاڑہ تشریف لائیں گے اور کارکنان کے تمام معاملات کو خود دیکھیں گے ۔۔عثمان بزدار

رپورٹ ۔رانا آصف جبّار اوکاڑہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں