24

رینالہ خوردسے ہمارے بیورچیف چوھدری زعیم کی رپورٹ کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی,سرکاری رقبہ واگزار ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن کی غیر قانونی قبضہ گروپوں کے خلاف بڑی کاروائی

رینالہ خوردسے ہمارے بیورچیف چوھدری زعیم کی رپورٹ کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی,سرکاری رقبہ واگزار
ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن کی غیر قانونی قبضہ گروپوں کے خلاف بڑی کاروائی, کروڑوں روپے کا رقبہ واگزارسرکاری زرائع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کا نواحی گاؤں 34 ون اے ایل, 9 ون اے ایل میں آپریشن , پانچ کروڑ مالیت کا رقبہ واگزار کروا کر اپنی تحویل میں لے لیا, اینٹی کرپشن حکام ڈپٹی ڈائریکٹر اشفاق الرحمن , اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سلطان, سرکل آفیسر نواب حسین نے ٹریکٹر اور دیگر مشینری کا استعمال کرکے قبضہ واگزار کروا لیا ڈپٹی ڈائرکٹر اشفاق الرحمن اوکاڑہ نے کہا کہ سرکاری رقبہ پر کسی کا قبضہ برداشت نہیں کیا جائے گا, کوئی سیاسی پریشر قبول نہیں کیا جائیگا, قبضہ گروپوں کے خلاف کاروائیاں بلا امتیاز جاری رکھی جائیں گی,

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں