5

شیخوپورہ: 14 سال پہلے آنے والا زلزلہ دلخراش اثرات چھوڑ گیا صوبائی وزیرقدرتی آفات میاں خالد محمود

شیخوپورہ: 14 سال پہلے آنے والا زلزلہ دلخراش اثرات چھوڑ گیا صوبائی وزیرقدرتی آفات میاں خالد محمود

شیخوپورہ :زلزلے, سیلاب, حادثات اللہ تعالی کی طرف سے ہیں اللہ ہمیں ان سے محفوظ رکھے میاں خالد محمود

شیخوپورہ: قدرتی آفات کو روکا تو نہیں جا سکتا مگر احتیاطی تدابیر اختیار کرکے نقصانات میں کمی لائی جا سکتی ہے میاں خالد محمود

شیخوپورہ: کسی بھی آفات کی صورت میں وہاں موجود لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانا اور انکی کی طبی امداد کرنا اہم ہے میاں خالد محمود

شیخوپورہ: حکومت پنجاب اور پی ڈی ایم اے کا ادارہ ہمہ وقت اپنی خدمات سرانجام دینے کے لیے تیار ہے میاں خالد محمود

شیخوپورہ: صوبائی وزیر میاں خالد محمود کی ریسکیو1122 کی طرف سے منعقدہ تقریب سے خطاب

شیخوپورہ: صوبائی وزیر میاں خالد محمود اور ریسکیو1122 نے قدرتی آفات سے آگاہی کے حوالہ سے علامتیں واک کی گی
آصف علی شیخوپورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں