12

مورو: باندھی روڈ مورو پر اچانک گھر میں آگ لگ گئی قیمتی سامان اور نقد رقم جل کر راکھ بن گئی

رپورٹ:- تیمور احمد راجپوت 03002370637

مورو: باندھی روڈ مورو پر اچانک گھر میں آگ لگ گئی قیمتی سامان اور نقد رقم جل کر راکھ بن گئی،

باندھی روڈ مورو پر واقع عبدالرزاق راھو کے گھر میں بجلی کی تاروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے قیمتی سامان اے سی، اسٹرپلائیزر، ٹی وی، فرج، بیڈ، الماری، سونا زیور اور نقد رقم پچاس ھزار روپے جل کر راکھ بن گئے

اطلاع ملنے پر فائر برگیڈیر مورو کے عملے نے آگ پر قابو پایا
دوسری جانب مالک مکان عبدالرزاق راھو نے بتایا کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی جسکی وجہ سے گھر کا مکمل سامان جل گیا جسکی مالیت 5 لاکھ روپے ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں