15

نیو سعیدآباد رپورٹ سترام داس نیو سعیدآباد میں ٹول پلازہ  پے کیلیے بیچ کر مزدوری کرنے والے 14 سالا نوجوان گیان کچھی تیز رفتار ٹرالر کے ذد میں آکر ھلاک

نیو سعیدآباد رپورٹ سترام داس
نیو سعیدآباد میں ٹول پلازہ  پے کیلیے بیچ کر مزدوری کرنے والے 14 سالا نوجوان گیان کچھی تیز رفتار ٹرالر کے ذد میں آکر ھلاک تفصیل کے مطابق نیو سعیدآباد ٹول پلازہ پے رک کر ٹول ادا کرنے والی گاڑیوں کے پیچھے بھاگ کر کیلے  بیچتا تھا  مزدوری کرنے والے16سالا نوجوان جو پیر سی این جی پے رہتا تہاجوکراچی  سے لاہور جانے والے تیز رفتار ٹرالر کے نیچے آکر موقعہ پر  ھلاک  ھوگیا جس کو تعلقا ہسپتال میں لایا گیا جب کے ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا جب کے موٹر وے پولیس کا کھیں کوئی نشان.نھی نظر آیا کہا جا رہا ہے کہ ٹول پلازہ پے بہیک مانگنے والے کیلے بیچنے والے برف بیچنے والے تیز رفتار آنے والی گاڑیوں کے پیچھے بھاگتے ھیں جس سے اور حادثات  ھونے کا خطرہ ہے اور موٹروے پولیس کے لوگ مجرمانہ خاموشی اختیار کر بیٹھے ھیں 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں