49

ٹریفک حادثہ۔ جلاپورپیروالا عنائیت پور روڈ آڈووالی موڑ پر موٹر سائیکل اور گدھا ریڑھی آپس ٹکرا گئ

جلالپورپیروالا ٹریفک حادثہ۔
جلاپورپیروالا عنائیت پور روڈ آڈووالی موڑ پر موٹر سائیکل اور گدھا ریڑھی آپس ٹکرا گئ۔محمد ساجد ولد محمد اسماعیل عمر 30 سال ہے۔اور رحیم یار خاں کا رہائشی ہے
ٹی آر مریض کے پیٹ میں لگے جس سے پیٹ کی آنتیں باہر آگئیں۔جس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کرکہ
بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال ریفر کردیا ۔
علی حسن نمائندہ پاورپلس نیوز جلالپورپیروالا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں