10

لاڑکانہ۔ پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 11کے نامزد امیدوار جمیل احمد سومرو سوریا بدر میں کارنر میٹنگ میں شرکت

لاڑکانہ۔ پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 11کے نامزد امیدوار جمیل احمد سومرو سوریا بدر میں کارنر میٹنگ میں شرکت

کارنر میٹنگ میں جمیل احمد سومرو کو پٹھان براداری کی جانب سے پگڑی پہنائی گئی

پی ٹی آئی کی سندھ پر نظریں ہے ۔ پیپلز پارٹی سے اختیار لینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جمیل احمد سومرو

عمران نیازی دھاندلی زدہ الیکشن کی پیدا وار ہے۔ جمیل احمد سومرو

قرضہ کو لعنت سمجھنے والوں نے قوم کو بھکاری بنا دیا ہے۔ جمیل احمد سومرو

پی ٹی آئی کو عوام اور ملک سے زیادہ فکر اپنی کرسی کی ہے ۔ جمیل احمد سومرو

جی ڈی اے اور ایم کیو ایم اتحادی ہے پی ٹی آئی کی وفاقی سلیکٹیڈ حکومت کے۔ جمیل احمد سومرو

ملک اور عوام کے حالات کا جتنا ذمہ دار پی ٹی آئی ہے اتنا ہی جی ڈی اے بھی ہے ۔ جمیل احمد سومرو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں