18

چیچہ وطنی ؛ محلہ محمد آباد وارڈ نمبر 17 میں 9 سالہ کمسن بچے سے اوباش نوجوان کی جنسی زیادتی

*چیچہ وطنی / بچہ زیادتی کیس/ محلہ محمد آباد*

چیچہ وطنی ؛ محلہ محمد آباد وارڈ نمبر 17 میں 9 سالہ کمسن بچے سے اوباش نوجوان کی جنسی زیادتی

چیچہ وطنی ؛ بچے کی چیخ و پکار سے اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ لیا۔

چیچہ وطنی ؛ ملزم ظفر نے 9 سالہ بچے سلمان کو بہلا پھسلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔اہل محلہ

چیچہ وطنی ؛ ملزم ظفر نشہ کا عادی ہے ۔ذرائع ۔

چیچہ وطنی ؛ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس تھانہ سٹی موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرلیا ۔۔
رپورٹ
محمد سلیم نمائندہ پاور پلس نیوز چیچہ وطنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں