14

ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود میں گزشتہ رات حاجی تنویر احمدسابقہ کونسلر سکنہ محلہ ریلوے اسٹیشن نٸ آبادی کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود میں گزشتہ رات حاجی تنویر احمدسابقہ کونسلر سکنہ محلہ ریلوے اسٹیشن نٸ آبادی کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ ایف آئی آر میں قیصر شاہ،عاصم شاہ مظہر شاہ اور شہزاد شاہ کو نامزد کیا گیا۔۔۔۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب کو جرگہ میں انکو فاٸرنگ کےدوران گولی لگی.موقع پر ہی جابحق ہوگے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں