13

چنیوٹ ڈی پی او سید حسنین حیدر کا تھانہ بھوآنہ اور تھانہ رجوعہ کا

چنیوٹ(ملک صدیق حیدرمصطفاٸی)ڈی پی او سید حسنین حیدر کا تھانہ بھوآنہ اور تھانہ رجوعہ کا وزٹ

دوران وزٹ تھانہ کی عمارت, حوالات, فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کی چیکنگ

تھانہ میں موجود لوگوں کے مسائل سن کر موقع پر احکامات جاری کیے

پولیس افسران کو اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سرانجام دینے کی ہدایت

شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے. سید حسنین حیدر

عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنائیں گے. ڈی پی او

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں