12

ضلع لودہراں ٹریفک پوليس آفیسر شاہد رسول وڑایچ محرر ضلع لودہراں اور سابقہ محرر سٹی کہروڑپکا لودہراں کی بیوروچیف ملک محمد ارشد چودهری صابر چودهری عبدالماجد سے خصوصی ملاقات

بات کرتے ہیں ضلع لودہراں کی جہاں ٹریفک پوليس آفیسر شاہد رسول وڑایچ محرر ضلع لودہراں اور سابقہ محرر سٹی کہروڑپکا لودہراں کی بیوروچیف ملک محمد ارشد چودهری صابر چودهری عبدالماجد سے خصوصی ملاقات ہوئی ملاقات میں شاہد رسول وڑایچ نے بات کرتے ہوئے کہا جب تک ہمارے شہر لودہراں میں شہریوں میں اس بات کا عزم نہيں ہے کہ ہم نے شہر میں دوران سفر موٹرسائيکل سوار ہونے سے پہلے اپنے موٹرسائيکل کے کاغذات اور ہلیمٹ کے استمال کرنے کے پابند نہيں ہوں گئے تو ہمارے شہر میں حادثے معمول بن جاۓ گئے اسکی روک تھام کیلے عوام کو ٹریفک پوليس کے ساتھ ہاتھ ملا کر چلنا ہوگا اس طرف ہمارے اردگرد کے بڑتے ہوۓ واقعات میں شدید کمی آے گئی محررشاہد رسول وڑایچ نے پاور پلیس نیوز کی ٹیم کو شہریوں میں مل جل کر ساته چلنے پر مبارکباد دی اور پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا
رپورٹ کیمرا ٹیم کے ساتھ محمدارشد سٹی رپورٹر نیوز لودہراں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں