9

پاکستان کی صف اول ریلیز نگ کمپنی نے ابراہیم فیض کا سانگ ، ماما ، ریلیز کر دیا

پاکستان کی صف اول ریلیز نگ کمپنی نے ابراہیم فیض کا سانگ ، ماما ، ریلیز کر دیا انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ پاکستان کی صف اول ریلیز کمپنی TP GOLDنے ابراہیم فیض کا سانگ، ماما، ریلیز کر دیا ۔ جس کا شائقین موسیقی کو کافی دنوں سے انتظار تھا اور سوشل میڈیا پر اور مختلف ویب پورٹلزپر اس سانگ کے بارے میں بحث چھیڑی ہوئی تھی۔ تھرپروڈکشن نے آج اس گانے کو ورلڈ وائڈ اپنے نیٹ ورک سے ریلیز کر دیا ہے اور سوشل میڈیا کے ساتھ انٹرنیشنل نیٹ ورکس پر آئی ٹیونز پر اب یہ سانگ دستیاب ہے تھر پرڈکشن کے یوٹیوب چینل پر بھی ہائی کوالٹی ویڈیو موجود ہے ینگ جنریشن کا یہ فیورٹ سانگ بن چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں