15

مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد آباد کا موٹر سائیکل یونین کے قیام پر خیر مقدم

مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد آباد کا موٹر سائیکل یونین کے قیام پر خیر مقدم

عہدیداروں کا چناؤ اور قواعد و ضوابط کی منظوری دی گئی

سرپرست اعلیٰ میاں احمد حسن احسن ہنڈا
صدر احسن رشید نیوہارون آباد موٹرز۔نائب صدر حاجی محمد لطیف صاحب مدثر موٹرز۔جنرل سیکرٹری عاصم نذیر خان پنجاب موٹرز۔جوائنٹ سیکرٹری میاں اویس سلمان ٹریڈرز ۔خزانچی چوہدری عاطف اللہ توکل موٹرز۔فنانس سیکرٹری حافظ شاہد مہر اتفاق موٹرز منتخب




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں