10

چنیوٹ تھانہ لنگرآنہ پولیس کی کاروائی

چنیوٹ (ملک صدیق حیدرمصطفاٸی) تھانہ لنگرآنہ پولیس کی کاروائی

چک نمبر 201 سے 1600 گرام چرس برآمد ہونے پر منشیات فروش گرفتار

اعجاز احمد اے ایس آئی نے چرس برآمد ہونے پر منشیات فروش ملزم عنصر کو گرفتار کیا

ملزم کیخلاف تھانہ لنگرآنہ میں مقدمہ درج, جیل منتقل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں