30

قلعہ دیدار سنگھ:چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا نامعلوم چور کریانہ سٹور سے 80 ہزار روپے نقدی 60 ہزار کے سگریٹ وغیرہ چرا کر لے گئے

قلعہ دیدار سنگھ:چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا نامعلوم چور کریانہ سٹور سے 80 ہزار روپے نقدی 60 ہزار کے سگریٹ وغیرہ چرا کر لے گئے

وی او
تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ محلہ ڈیرہ سنت سنگھ چیمہ کریانہ سٹور کا چھت پھاڑ کر نامعلوم چور رات کی تاریکی میں 80 ہزار روپے نقدی اور 60 ہزار روپے مالیتی سگریٹ کی 2 پیٹیاں اور دیگر سامان چرا کر لے گئے پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں بیوروچف قمرعباس علوی پاورپلس نیوزگوجرانوالہ قلعہ دیدارسنگھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں