26

خون سفید ہوگیا قلعہ دیدار سنگھ :بڑے بھائی اور بھاوج کا معذور چھوٹے بھائی اور بہنوں پر تشدد ،بہنوں کے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کر دیا وراثتی گھر سے نکال کر قبضہ کر لیا، پولیس بھی ملزمان سے مل گئی سی پی او انصاف دلائیں متاثرین کی فریاد

او سی
خون سفید ہوگیا
قلعہ دیدار سنگھ :بڑے بھائی اور بھاوج کا معذور چھوٹے بھائی اور بہنوں پر تشدد ،بہنوں کے کپڑے پھاڑ کر برہنہ کر دیا وراثتی گھر سے نکال کر قبضہ کر لیا، پولیس بھی ملزمان سے مل گئی سی پی او انصاف دلائیں متاثرین کی فریاد۔

وی او
تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے نواحی گائوں پپناکھہ کے رہائشی سیف اللہ اور اس کی اہلیہ زاہدہ نے اپنے معذور بھائی ارشاد بہنوں کوثر ،ساجدہ،اور پروین کو گھر میں گھس کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گھر سے نکال دیا بھائی اور بھاوج کے تشدد کا شکار ہونیوالے ارشاد اور اس کی بہنوں نے بتایا کے ہمارا بھائی سیف اللہ ہمارے باپ کے وراثتی مکان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے اور جب ہم تھانہ لدھیوالہ میں انصاف کیلئے گئے تو پولیس نے بھی ہماری بات نہ سنی بلکہ ہمیں ڈانٹ کر تھانہ سے نکال دیا ہم سی پی او گوجرانوالہ سے اپیل کرتے ہیں کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ۔بیوروچف قمرعباس علوی پاورپلس نیوز گوجرانوالہ قلعہ دیدارسنگھ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں