16

بہبود آبادی وہاڑی نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس وہاڑی کے تعاون سے ڈلن بنگلہ کے نواحی گاوں 142ای بی میں کبڈی میچ کروایا بہبود آبادی وہاڑی نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس وہاڑی کے تعاون سے ڈلن بنگلہ کے نواحی گاوں 142ای بی میں کبڈی میچ کروایا بہبود آبادی وہاڑی نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس وہاڑی کے تعاون سے ڈلن بنگلہ کے نواحی گاوں 142ای بی میں کبڈی میچ کروایا

محکمہ بہبود آبادی وہاڑی نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس وہاڑی کے تعاون سے ڈلن بنگلہ کے نواحی گاوں 142ای بی میں کبڈی میچ کروایا۔۔۔
اس موقع پر ڈینگی کے تدارک اور دیگر معلوماتی مٹیریل بھی تقسیم کیا گیا۔۔۔۔
غفران چوپڑا اور سپورٹس افیسر عطاء الرحمان پنڈال میں پہنچے تو زبر دست استقبال کیا گیا۔۔۔۔۔
افسران نے کبڈی ٹیموں سے تعارفی معلاقات بھی کی۔۔۔۔۔
کھلاڈیوں نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع بھر سے آئے شائقین کو لطف اندوز کیا۔۔۔۔
تقریب کے مہمان خصوصی ایم اپی اے اعجاز سلطان بندیشہ نے کھلاڈیوں میں انعامات تقسیم کیئے اور شرکاء کو شیلڈ فراہم کیں۔۔۔۔
اس موقع پر اعیجاز سلطان بندیشہ نے صحافیوں سے گفتکو کرتے ہوئے کہا کہ گورنمنٹ کی ہدایات پر ایسے پروگرام منعقد کیئے جا رہے ہیں
غفران چوپڈا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام بہت مفید ہوتے ہیں
سپورٹس آفیسر وہاڑی عطاء الرحمان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں اس طرح کے مزید ایونٹ کروائے جائیں گے۔
شائیقین نے محکمہ بہبود آبادی اور سپورٹس آفس کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں