27

چنیوٹ میں شریف برادرن کے مل کے خلاف کسان سراپا احتجاج بن گئے نوے کروڑ روپے کی آدائیگیاں مل کے ذمے ہیں مقامی انتظامیہ بھی مل کے ساتھ ملی ہوئی ہے

چنیوٹ (ملک صدیق حیدرمصطفاٸی)
چنیوٹ میں شریف برادرن کے مل کے خلاف کسان سراپا احتجاج بن گئے نوے کروڑ روپے کی آدائیگیاں مل کے ذمے ہیں مقامی انتظامیہ بھی مل کے ساتھ ملی ہوئی ہے وزیراعظم پاکستان اور سپریم کورٹ از خود نوٹس لیاورکسانوں کو آدائیگیاں کروائے
VO
چنیوٹ میں کاشتکار رمضان شوگر مل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے کاشتکاروں کی میٹنگ اور احتجاج کے بعد صوبائی صدر مہر صفدر نول اور ضلعی صدر سہراب لونا نے کہا کہ شریف برادرن ملک کے ساتھ ساتھ کسانوں کا بھی پیسہ ہڑپ کرگئے رمضان شوگر مل کے ذمے نوے کروڑ روپے ہیں جن کی آدائیگیاں نہیں ہورہی ہیں ضلعی انتظامیہ مل کے ساتھ ملی بھگت کرچکی ہے اور کسانوں کا استحصال کیاجارہا ہے کسانوں کے گھروں میں چولہ ٹھنڈے ہوچکے ہیں گھروں میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم پاکستان اور سپریم کورٹ کسانوں کی آدائیگیوں کا از خود نوٹس لے اور ہمارے رقم مل سے نکلوائی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں