19

شجاع آباد با اثر اتائی ڈاکٹر کے غلط آپریشن سے 25سالہ خاتون کی حالت تشویشناک

شجاع آباد با اثر اتائی ڈاکٹر کے غلط آپریشن سے 25سالہ خاتون کی حالت تشویشناک ذرائع

شجاع آباد دوران آپریشن غلطی سے خاتون کی آنتوں کو کاٹ دیا متاثرین

شجاع آباد متاثرین کا ڈاکٹر کےخلاف روڈ بلاک کر کے احتجاج پولیس

شجاع آباد اتائی ڈاکٹر کلینک چھوڑ کر فرار ذرائع

شجاع آباد غلط آپریشن ہوا ھے. ڈاکٹروں نے دوبارہ فوری آپریشن کا مشورہ دے دیا متاثرین

شجاع آباد با اثر اتائی ڈاکٹر کے کلینک پر دوران آپریشن 100 سے زائد مریض جان گنوا چکے ہیں

شجاع آباد ڈاکٹر کے پاس اس ایک ہفتے کے دوران ایک خاتون جاں بحق جبکہ ایک موت کے منہ میں پہنچ چکی ھے
رپورٹر اظہر تاج قریشی شجاع آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں