15

کراچی حیدر آباد موٹر وے پر کاٹھور کے قریب سندھ رینجرز اور آرمی اہلکاروں نے ٹریفک جام کے مسئلے پر ڈرائیوروں پر فائرنگ کردی

** افسوس ناک خبر **

کراچی حیدر آباد موٹر وے پر کاٹھور کے قریب سندھ رینجرز اور آرمی اہلکاروں نے ٹریفک جام کے مسئلے پر ڈرائیوروں پر فائرنگ کردی جس کی نتیجے میں کم ازکم 3 ڈرائیورز حضرات جان بحق اور
8 ڈرائیورز حضرات زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جارہی ہےتمام جان بحق و زخمی ڈرائیوروں کا تعلق ضلع وزیرستان سے بتایا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں