21

خان پور جھوٹے مقدمات کے اندراج پر پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے خلاف احتجاج

خان پور : جھوٹے مقدمات کے اندراج پر پی ٹی آئی کے ایم پی اے کے خلاف احتجاج

خان پور : راؤ آصف کی قیادت میں سینکڑوں افراد نے نواں کوٹ میں احتجاج کیا

خان پور : احتجاجی افراد نے خان پور روڈ بلاک کر دی

خان پور : ایم پی اے عامر نواز چانڈیہ نے ہماری کمرشل اراضی پر قبضہ کرایا اور جھوٹا مقدمہ درج کرایا ہے ،،، راؤ آصف کا الزام

خان پور : حکومتی ایم پی اے قبضہ مافیا اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرتا ہے ،،، راؤ آصف کا الزام

خان پور : ہماری اراضی پر قبضہ کی کوشش کے دوران ہم پر ہی تشدد کیا اور ہمارے ہی خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے ،،، راؤ آصف

خان پور : ایم پی اے کے اثر رسوخ کے باعث پولیس ہماری بات تک سننے کو تیار نہیں ،،، راؤ آصف

خان پور : وزیر اعلیٰ پنجاب ، آئی جی پنجاب نوٹس لے کر انصاف مہیا کریں ،،، احتجاجی افراد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں