19

تھانہ محمد والا پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

چنیوٹ(ملک صدیق حیدرمصطفاٸی)تھانہ محمد والا پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی,

4 ملزمان گرفتار,ناجائز اسلحہ,

ایس ایچ او محمد والا محمد افضل ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی

کاروائی میں 4ملزمان احمدشیر,غلام سرور ثمر عباس،سعید سےناجائز اسلحہ برآمد

ملزمان سے 1 رپیٹر,2بندوق,1پسٹل برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں