5

بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں،ہم وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی پرہم دفاع کا حق رکھتے ہیں،ہم وطن عزیز کاہر سطح پر دفاع کریںگے، اقوام متحدہ کو لائن آف کنٹرول پر جاری بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں