34

شجاع آباد کمشنر افتخار سہو اچانک شجاع آباد پہنچ گئے

اوسی
شجاع آباد کمشنر افتخار سہو اچانک شجاع آباد پہنچ گئے.
کمشنر نے تحصیل ہسپتال شجاع آباد کا دورہ کیا
وی او
کمشنر نے مریضوں سے دستیاب سہولیات بارے دریافت کیا.

شجاع آباد :کمشنر افتخار سہو نے مختلف وارڈز، ادویات سٹورز کا جائزہ لیا
کمشنر کا شجاع آباد میں صفائی کی حالت بہتر بنانے کا حکم
شجاع آباد میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کر کے سڑکیں کلئیر کروائ جائی‌. افتخار سہو
ٹوٹی سڑکوں پر فوری پیچ ورک کیا جائے. افتخار سہو
کمشنر کا تدریسی عمل کی جانچ کیلئے گرلز ،بوائز سیکنڈری سکول کا دورہ
طلباء و طالبات سے مختلف سوالات، انسدادِ ڈینگی مہم بارے لیکچر دیا
انسداد ڈینگی مہم کو کامیاب بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے. کمشنر
کمشنر افتخار سہو نے پارک میں پودا بھی لگایا.
کمشنر کا پارکوں میں جاگنگ ٹریک بنانے کا حکم
رپورٹر اظہر تاج قریشی شجاع آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں