58

سب سے بڑی تحصیل احمدپورشرقیہ میں بھٹہ مالکان کی من مانیاں عروج پر

خبر شامل کرتے ہیں احمدپورشرقیہ سے

سب سے بڑی تحصیل احمدپورشرقیہ میں بھٹہ مالکان کی من مانیاں عروج پر 6500 فی ہزار اینٹ ریٹ سے اب 8آٹھ ہزار اور کوئی بھٹہ مالکان 9نو ہزار تک بھی فروخت کرنے لگے ہیں ریٹ کنٹرول کرنے والی ٹیمیں بھی بھٹہ مالکان کے ساتھ ساز باز ہو گئی احمدپورشرقیہ کی عوام کا ڈی سی او سے مطالبہ ہے کہ اینٹوں کے ریٹ کنٹرول کرنے کا نوٹس لیں ۔

رپورٹ جعفر حسین نمائندا خصوصی احمدپورشرقیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں