35

شجاع آباد اوسی شجاع آباد کمشنر کا شجاع آباد اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ

شجاع آباد اوسی
شجاع آباد کمشنر کا شجاع آباد اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ
شجاع آباد اراضی ریکارڈ سنٹر میں خواتین کے کاؤنٹر اور انتظارگاہیں مختص کرنے کا حکم
: کسی قسم کی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی. کمشنر
وی او
ہڑتال مافیا کو کار سرکار میں مداخلت نہیں کرنے دیں گے. افتخار سہو
ہم سب سرکاری ملازم ہیں، عوامی خدمت کو شعار بنائیں. کمشنر
کرپٹ مافیا کو نشان عبرت بنائیں گے. افتخار سہو
اسسٹنٹ کمشنرز سے پٹواریوں بھارت رپورٹ طلب کی جاچکی ہے. افتخار سہو
کمشنر نے شہریوں سے سنٹرمیں دستیاب سہولیات اور مسائل بارے دریافت کیا..
رپورٹر اظہر تاج قریشی شجاع آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں