3

شجاع آباد چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے شہر بھر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا

شجاع آباد چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے شہر بھر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا فلیگ مارچ تھانہ سٹی سے شروع ہو کر امام بارگاہ حسنیہ چوطاقہ گیٹ خیر پور چوک رشیدہ شاہ گیٹ سے ہوتا ہوا تھانہ چوک پر احتتام پزیر ہوا

شجاع آباد چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کی مناسبت سے شہر بھر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیا گیا فلیگ مارچ تھانہ سٹی سے شروع ہو کر امام بارگاہ حسنیہ چوطاقہ گیٹ خیر پور چوک رشیدہ شاہ گیٹ سے ہوتا ہوا تھانہ چوک پر احتتام پزیر ہوا فلیگ مارچ میں اے ایس پی سنگھار ملک ایس ایچ او ملک اسماعیل ایس ایچ عدنان ٹیپو سمیت اہلکاروں نے بھرپور شرکت کی
رپورٹر اظہر تاج قریشی شجاع آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں