57

شجاع آباد جمعیت علماء پاکستان نورانی ضلع ملتان کے صدر صاحبزادہ خالد اقبال اظھری. ضلعی جنرل سیکٹری طارق ہاشمی. ضلعی سیکٹری اطلاعات عبدالوھاب قادری. ضلعی نائب صدر مولانا ابو تہامی قادری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا حضور پرنور سید العالمین ص کی ولادت با سعادت اہل ایمان کے لیۓ سب سے بڑی خوشی ہے

شجاع آباد( اظہر تاج قریشی ) جمعیت علماء پاکستان نورانی ضلع ملتان کے صدر صاحبزادہ خالد اقبال اظھری. ضلعی جنرل سیکٹری طارق ہاشمی. ضلعی سیکٹری اطلاعات عبدالوھاب قادری. ضلعی نائب صدر مولانا ابو تہامی قادری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا حضور پرنور سید العالمین ص کی ولادت با سعادت اہل ایمان کے لیۓ سب سے بڑی خوشی ہے آپ ص کی ولادت کا جشن منانا امت کا اہم فریزا ہے جے یو پی نورانی اس بھی جشن عید میلاد النبی ص شایان شان طریقہ سے منائی گی ملک بھر میں قیمتی سامان سے سجاوٹ و لائٹنگ مساجد مدارس مزارات بازار دوکانیں گلیاں کوچے کوچے کو سجایا جاۓ گا میلاد النبی ص کے جلوس نکانے جاۓ گۓ انتظامیہ عید میلاد النبی ص کے موقع پر اعلئ انتظام کرے سابقہ دور کی طرح ناکز انتظامات پر احتجاج کیا جاۓ گا خالد اظھری نے مزید کہا عاشقان رسول ص عید میلاد النبی ص کی تیاریاں شرو کردیں ہر گھر میں محفل میلاد کا اہتمام کیا جاۓ طارق ہاشمی نے کہا عید میلاد النبی ص کے حوالے سے محافل کے پروگراموں کو ترتیب دینے کے لیۓ مشاورت جاری ہے بہت جلد محافل میلاد کی لسٹ جاری کی جاۓ گی عبدالوھاب قادری نے کہاں شجاع آباد میں پچھلے سال بھی جلوس روٹس کلیئر نہیں تھے جس کی وجہ سے عاشقان رسول ص کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اس سال انتظامیہ شجاعآباد میں جلوس اور سجاوٹ کے حوالے سے بہتر کام کرے ریاست مدینہ کے حکمرانوں مدینے والے آقا ص کی آمد کو سرکاری سطع پر شایان شان طریقہ سے منانے کا اعلان کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں