43

جتوئی ؛ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پنجاب حکومت کی جانب سے ہیپاٹائٹس بی ، سی کی اسکریننگ، ویکسنیشن اور علاج کےلیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، ایم ایس ٹی ایچ کیو

ٹکرز ؛
جتوئی ؛ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں پنجاب حکومت کی جانب سے ہیپاٹائٹس بی ، سی کی اسکریننگ، ویکسنیشن اور علاج کےلیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، ایم ایس ٹی ایچ کیو

جتوئی ؛ فری میڈیکل کیمپ 21 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک ہوگا ، ایم ایس ڈاکٹر اقبال مکول

جتوئی ؛ فری میڈیکل کیمپ سے تحصیل بھر سے غرباء مستفید ہونگے ، ایم سی ٹی ایچ کیو

جتوئی؛ مہنگائی کے اس دور میں فری میڈیکل کیمپ کی اشد ضرورت تھی ، شہری

جتوئی ؛ حکومت پنجاب کو چاہیے اس طرح کے فری میڈیکل کیمپ مستقبل میں بھی انعقاد کروائے تاکہ غریب کو ریلیف ملے ، شہری

جتوئی ؛ ہیپاٹائٹس بی ، سی کی اسکریننگ ویکسینیشن اور علاج بہت مہنگا ہے فری میڈیکل کیمپ سے بہت فائدہ ہوگا ، شہری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں