39

نکیال محمد مرتضی مغل مظفر آباد۔ کے پرامن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد سے متعدد مظاہرین زخمی

کوٹلی نکیال محمد مرتضی مغل
مظفر آباد۔ PNA کے پرامن مظاہرین پر آنسو گیس اور پولیس تشدد سے متعدد مظاہرین زخمی۔
کٹھپتلی حکومت کے تشدد کی بھرپور مذمت کرتے ہیںانڈین کنٹرولڈ کشمیر پر آنسو بہانے والے مظفرآباد میں نہتے مظاہرین پر آنسو گیس اور لاٹھیاں برسا رہے ہیں
مظفرآباد میدان جنگ بن گیا۔۔
نیشنلسٹ تنظیم . این ایس ایف کا احتجاجی مظاہرہ۔۔۔ پولیس کی بھاری نفری مظاہرین پر ٹوٹ پڑھی لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین زخمی آنسو گیس کی شیلنگ ۔مظاہرین کا پتھراو ریلی اپر اڈا
سے اسمبلی ھال کی طرف جا رہی تھی۔۔۔


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں