29

صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ق یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ سے جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ میاں حسین اور سنئیر نائب صدر یو اے ای کامران شاہ کی کارکنان کے ہمراہ ملاقات

صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ق یو اے ای متحدہ عرب امارات ذیشان شاہ سے جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ میاں حسین اور سنئیر نائب صدر یو اے ای کامران شاہ کی کارکنان کے ہمراہ ملاقات،
اس دوران صدر یوتھ ونگ ذیشان شاہ کو پارٹی کے لئے کام اور تنظیم نو کے حوالے سے آگاہی دی گئی جس پر صدر یوتھ ونگ ذیشان شاہ کی جانب سے جنرل سیکرٹری اور سنئیر نائب صدر کو اس مرحلہ کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات دی گئی اور انکے پارٹی کے لئیے جزبہ اور کام کو سراہتے ھوئے انہیں شاباش دی گئ مزید کہا کہ جناب قائدین چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی ا صاحب اور پاکستان مسلم لیگ ق ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے میں حکومت کے ساتھ ییں انشاءاللہ پاکستان ان مسائل سے بہت جلد نکل آئے اور ترقی کی راہ پر گامزن ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں