44

میانوالی ایس ایچ او تھانہ چاپری ساجد خان نے کار وائی کرتے ہو ئے

میانوالی ایس ایچ او تھانہ چاپری ساجد خان نے کار وائی کرتے ہو ئے
صید رحمان ولد خان قوم ولی خیل سکنہ افغان کیمپ کوٹ چاندنہ اور نعمت ولد محمد سعید قوم اففانی سکنہ کوٹ چاندنہ سے ڈھیری موڑ پر سرپرائز چیکنگ کے دوران کرد سے منشیات(چرس) لاتے ہوئے پکڑ لیا۔ الگ الگ مقدمات درج۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں