37

مستونگ تحصیل کردگاپ شہر میں ایک خاتون نے خود پر پٹرول چڑک کر آگ لگا دی

*مستونگ*

*تحصیل کردگاپ شہر میں ایک خاتون نے خود پر پٹرول چڑک کر آگ لگا دی۔اور جلس کر جانبحق ہوگئی۔خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئےسول ہسپتال مستونگ منتقل کیاجارہاہے۔خاتون کی خود سوزی کے وجوہات کا فوری معلوم نہیں ہوسکا۔تاہم مزید تفتیش کردگاپ لیویز کررہی ہیں۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں