27

پشین کلی ظریف آباد میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق، اسسٹنٹ کمشنر

پشین بیوی کے ہاتھوں شوہر قتل

پشین کلی ظریف آباد میں بیوی کی مبینہ فائرنگ سے شوہر جاں بحق، اسسٹنٹ کمشنر

پشین، لیویز نے ملزمہ کو گرفتار کرکے رحمت اللہ کی لاش قبضے میں لے لی، اے سی

پشین، لیویز نے موقع سے پسٹل اور زندہ کارتوس بھی برآمد کرلی ہیں، اے سی عارف زرکون

پشین، شوہر کو دوسری شادی کے شبے میں قتل کیا گیا، ابتدائی تحقیقات

پشین، واردات میں میرا خالہ زاد بھائی بھی ملوث ہے، ملزمہ کا اعتراف
Power Plus News.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں