38

ڈی پی او ننکانہ اسماعیل الرحمن کھاڑک نے ننکانہ کے مرکزی چہلم جلوس کادورہ۔سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا

ڈی پی او ننکانہ اسماعیل الرحمن کھاڑک نے ننکانہ کے مرکزی چہلم جلوس کادورہ۔سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔

انتظامات کا جائزہ لینے کیلئےڈی پی او ننکانہ اسماعیل الرحمن کھاڑک نے جلوس کا وزٹ کیا۔ اس دوران انھوں نے جلوس روٹ پر تعینات پولیس اہلکار، چھتوں پر مامور اہلکاران اور سول پارچات میں متعین پولیس ملازمان کو چیک کیا۔ اس موقع پر انھوں پولیس افسران و ملازمان کی حوصلہ افزائی کی اور مزید مستعد وچوکس ہوکر ڈیوٹی سرانجام دینے کی تاکید کی۔حکیم جمیل اطہر نمائندہ پاور پلس نیوز شاہکوٹ ننکانہ


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں