4

چنیوٹ تھانہ بھوآنہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی

چنیوٹ (ملک صدیق حیدرمصطفاٸی)تھانہ بھوآنہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی,
1 ملزم گرفتار, شراب برآمد
انچارج چوکی جامعہ آباد محمد اعظم اے ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی
ملزم نواز سے 40 لیٹر شراب, 60 لیٹر لہن معہ چالو بھٹی برآمد

ملزم کے خلاف مقدمہ درج, مزید کاروائی جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں