31

شجاع آباد محفل میلاد شریف ملک ارشاد اویسی مرحوم کے چہلم کے موقع پر محفل میلاد کا انعقاد

شجاع آباد محفل میلاد شریف
ملک ارشاد اویسی مرحوم کے چہلم کے موقع پر محفل میلاد کا انعقاد جس میں پیر سید اکرام الدین جلالی. پیر شفیع. بابا ولی محمد قریشی. نقیب محفل حافظ معین چشتی. نعت خواں گلزمان خان چشتی. بابا نثار قادری. عبدالوھاب قادری. یاسر قریشی. منظور قادری. صابر قادری. مجتبئ قادری و دیگر نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں