19

وہاڑی تائیکوانڈو اکیڈمی ٹھینگی اور ایم جی انسٹیٹوٹ اف پروفیشنل سٹڈیز ائنڈ کالج وہاڑی کےاشتراک سے تائیکوانڈوکلب وہاڑی میں تائیکوانڈواکیڈمی ٹھینگی اورتائیکوانڈواکیڈمی وہاڑی کے لڑکوں کےدرمیان تائیکوانڈو کروائی گی

وہاڑی تائیکوانڈو اکیڈمی ٹھینگی اور ایم جی انسٹیٹوٹ اف پروفیشنل سٹڈیز ائنڈ کالج وہاڑی کےاشتراک سے تائیکوانڈوکلب وہاڑی میں تائیکوانڈواکیڈمی ٹھینگی اورتائیکوانڈواکیڈمی وہاڑی کے لڑکوں کےدرمیان تائیکوانڈو کروائی گی جس میں مہمان خصوصی
متحرمہ نوشین ملک صاحبہ
شاہدمحمودمرزا (ایکپسریس نیوزپیپر)
ڈاکڑمحمدمعظم غفار جوئیہ(ڈائڑیکڑ ایم جی کالج وہاڑی)
عبدالحمیدبھٹی (کراٹےکوچ)
رانا لیاقت علی (کوچ)
چوہدری نوراحمدجٹ
شہزادبھٹی (نشنل ریفری Ptf)
پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کی طرف سے شہزادبھٹی کو سرٹفیکٹ جاری کیاگیا شہزادبھٹی نےایرانی ماسٹرسے ٹرینگ حاصل کی اور کامیابی حاصل کی اور اپنے ڈسڑکٹ وہاڑی کی عوام کانام روشن کیا شہزادبھٹی نے اپناسرٹفیکیٹ کشمیر کے نام کردیا





اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں