15

دہشت گرد بھارت مودی کتا کے فلک شگاف نعروں سے سے ایتھنز میں مظلوم کشمیریوں سے یکحہتی کے لیے حریت پسند کشمیری زندہ باد حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی کے نعروں سے ایتھنز کے درو دیوار گونج اٹھے

دہشت گرد بھارت مودی کتا کے فلک شگاف نعروں سے ایتھنز میں مظلوم کشمیریوں سے یکحہتی کے لیے حریت پسند کشمیری زندہ باد حق ہمارا آزادی ہم چھین کے لیں گے آزادی کے نعروں سے ایتھنز کے درو دیوار گونج اٹھے پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کے زیراہتمام اور کشمیر اتحاد یونان پاکستان تحریک انصاف یونان یونانی سول سوسائٹی گریک جماعتوں کے نمائندوں کی باہمی شراکت سے جلوس قومی اسمبلی یونان سے خواتین بچوں نوجوانوں اور بزرگوں کا جلوس بھارتی سفارتخانہ تک گیا مقبوضہ کشمیر سے بھارتی درندگی بھارتی فوج کو واپس نکالنے اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کیاگیا ۔۔خواتین اور بچے جلوس کے سب سے آگےچلتے رہے اورجلوس یونان کے درالخلافہ ایتھنز کی مین شاہراوں سے ہوتا ہوا قومی اسمبلی یونان پر اختتام پزیرہوا ۔خواتین کونسل پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان اور کمیونٹی اردو سکول کے بچوں نے کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے جلوس میں خصوصی شرکت کی جلوس کے اختتام پر یونان بھر سے آنے والے تمام افراد اور تنظیموں کا صدر پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان جاوید اسلم آرائیں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں واپسی کے لیے الوداع کیا ۔۔۔ یاد رہے کہ 4اگست سے لیکر اب تک پاکستان کمیونٹی اتحاد یونان کے زیراہتمام 3بڑے جلوسوں کا کامیابی سے انتظام کیاگیا اور انشاء اللہ کشمیریوں سے یکجہتی کےلیے یہ جاری وساری رہے گا۔۔۔۔ رپورٹ ملک فیصل سمرالہ



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں