2

ایران ، ذہدان میں قید خاران اور نوشکی کے نوجوانوں کی رہائی کیلے اعلی حکام سے بات ہوہی ہے

ایران ، ذہدان میں قید خاران اور نوشکی کے نوجوانوں کی رہائی کیلے اعلی حکام سے بات ہوہی ہے – انشاءاللہ جلد 45 کے قریب قیدی رہا ہونگیں – خاران و نوشکی کے قیدوں کے لواحقین اپنے شناختی کارڈ وغیرہ کے ساتھ مجھ سے رابطہ کریں – شکریہ – ایم پی اے ثناء بلوچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں