15

چنیوٹ۔چنیوٹ میں بنیادی مراکز صحت کا عملہ نومولود بچوں کی مبینہ خرید و فروخت کا کاروبار کرنے لگا

OC
چنیوٹ۔چنیوٹ میں بنیادی مراکز صحت کا عملہ نومولود بچوں کی مبینہ خرید و فروخت کا کاروبار کرنے لگا

VO

چنیوٹ۔رجوعہ سادات کے بنیادی مرکز صحت میں غیر شادی شدہ لڑکی کے ہاں بچی کی مبینہ پیدائش ہونے پر لیڈی ہیلتھ ورکر یاسمین ذاکر نے پیدائش کے بعد لڑکی کو مبینہ طور پر بھگا دیا یاسمین ذاکر نے مبینہ پیدا ہونے والی نومولود بچی مبینہ ایک لاکھ روپے میں فروخت کردی لیڈی ہیلتھ ورکر یاسمین ذاکر مبینہ طور پر یہ کافی عرصہ سے ایسا کررہی ہے نوجوان کنواری لڑکیوں کے رات کی ڈیوٹی میں ابارشن بھی کئے جانے کا مبینہ انکشاف ہوا ہے لیڈی ہیلتھ ورکر یاسمین ذاکر نوجوان نسل کو تباہ کرنے میں اپنا منفی کردار ادا کررہی ہے

رپورٹ

قیصر وینس پاور پلس نیوز چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں