39

چئیرمین سید مصطفی کمال صدر انیس قائمخانی صدر سندھ کونسل شبیر قائمخانی کی حیدرآباد میں ڈویژنل صدر ندیم قاضی کی دعوت حلیم میں شرکت

ارجنٹ ٹکر

*چئیرمین سید مصطفی کمال صدر انیس قائمخانی صدر سندھ کونسل شبیر قائمخانی کی حیدرآباد میں ڈویژنل صدر ندیم قاضی کی دعوت حلیم میں شرکت*

*چئیرمین سید مصطفی کمال کی میڈیا سے گفتگو*

موجودہ حکومت کے دور میں ریکارڈ ریلوے حادثات ہوئے *سید مصطفی کمال*

سانحہ تیز گام کے ہونے والے شہیدوں کی تدفین کے موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما کی نازیبا گفتگو کی مذمت کرتا ہوں انہوں نے شہیدوں کے لواحقین کے غم میں مزید اضافہ کیا ہے *سید مصطفی کمال*

سانحہ کی تحقیقات میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے *سید مصطفی کمال*
سندھ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہیں ڈینگی نے تباہی کی ہوئی ہے *سید مصطفی کمال*
حکومت سندھ نے اضلاع کی ترقیاتی رقوم فراہم نہیں کی جسکی وجہ سے لاڑکانہ سے کراچی تک تباہی ہے *سید مصطفی کمال*

*میڈیا سیل*
*پاک سرزمین پارٹی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں