17

حیدرآباد پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال اور مرکزی صدر انیس قائم خانی کی حیدرآباد لطیف آباد میں دعوت حلیم میں میڈیا سے بات چیت

حیدرآباد پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال اور مرکزی صدر انیس قائم خانی کی حیدرآباد لطیف آباد میں دعوت حلیم میں میڈیا سے بات چیت

حیدرآباد : پی ٹی آئی کے مقامی قیادت نے میرپورخاص میں جس طرح کی گفتگو کی ہے قابل مذمت ہے ، مصطفی کمال

حیدرآباد: حادثہ مکمل طور پر حکومت کی ناکامی ہے ، مصطفی کمال

حیدرآباد: منسٹر ریلوے حادثے کے زمہ دار ہیں ، مصطفی کمال

حیدرآباد: حادثے کے متاثرین کوسہولت فراہم کی جائے ، مصطفی کمال

حیدرآباد: متاثرین کو دربدر کی ٹھوکر کھانے سے روکا جائے ، مصطفی کمال

حیدرآباد حکمراں جماعت کے لوگ اپنی نااہلی اپنی ناکامی چھپانے کے لیے وہ کسی بھی سانحے اور کسی بھی حادثے کواپنے ھاتھ سے جانے نہیں دے رہے مصطفے کمال

حیدرآباد کچھ مواقعے ایسے ہونے چاہیے جن پر سیاست نہیں ہونی چاہیے مصطفے کمال

حیدرآباد پاکستان میں کچھ بھی ٹھیک نہیں چل رہا

حیدرآباد کسی بھی ادارے کو گورننگ کرنے والا کوئ نہیں مصطفے کمال

حیدرآباد وزیر اعظم نے جو سختی کے تیر چلائے ہیں اس سے کرپشن میں اضافہ ہوا ہے مصطفے کمال

حیدرآباد کوئ بھی کام رشوت کے بغیر نہیں ہورہا ہے

حیدرآباد غریب پہلے ہی پسا ہوا تھا مر رہا تھا اب اور منوں مٹی کے نیچے چلا گیا ہے مصطفے کمال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں