2

ملتان سے خبر شامل کرتے ہیں اکبر علی کی کمشنر افتخار سہو سانحہ لیاقت پور کے زخمیوں کی عیادت کرنے نشتر ہسپتال پہنچ گئے

ملتان سے خبر شامل کرتے ہیں اکبر علی کی
*کمشنر افتخار سہو سانحہ لیاقت پور کے زخمیوں کی عیادت کرنے نشتر ہسپتال پہنچ گئے*

ملتان :کمشنر نے مریضوں سے دستیاب سہولیات بارے دریافت کیا

ملتان :حکومت پنجاب کی ہدایت پر بہترین سہولیات مہیا کی جارہی ہیں. کمشنر

ملتان :دکھ کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں. افتخار سہو

ملتان :وی سی نشتر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا، ایم ایس ڈاکٹر شاہد بخاری بھی موجود

ملتان :ڈاکٹر مسعود ہراج بھی موجود


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں