43

ننکانہ صاحب بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن تقریبات کے سلسلہ میں دہلی سے آنے والا نگر کیرتن واہگہ بارڈر کے راستے ننکانہ صاحب پہنچ گیا

ننکانہ صاحب // نگر کیرتن جلوس //

ننکانہ صاحب بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن تقریبات کے سلسلہ میں دہلی سے آنے والا نگر کیرتن واہگہ بارڈر کے راستے ننکانہ صاحب پہنچ گیا جس کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں گوردوارہ جنم استھان پہنچایا گیا-حکیم جمیل اطہر نمائندہ پاور پلس نیوز شاہکوٹ ننکانہ



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں