26

احمدپورشرقہ.چیف ایگزیکٹو میپکو کی ہدایت پر ایگزیکٹو انجینئر میپکو احمدپور شرقیہ کا واپڈا کے نادہندگان کے خلاف رات کے وقت کریک ڈاؤن

واپڈا کے نادہندگان کیلیے بری خبر

احمدپورشرقیہ… چیف ایگزیکٹو میپکو کی ہدایت پر ایگزیکٹو انجینئر میپکو احمدپور شرقیہ کا واپڈا کے نادہندگان کے خلاف رات کے وقت کریک ڈاؤن جاری…..

میپکو نادہندہ کو بجلی کی سپلائی دینے والے صارفین کے کنکشن بجلی منقطع کرنے کیلیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جو کہ متعلقہ ایس ڈی او کی سربراہی میں نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کرینگی… زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں