35

مرکزی میڈیا ایڈوائزر ٹو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف انجینئر گل اصغر خان بگھور سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور کی ملاقات

مرکزی میڈیا ایڈوائزر ٹو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف انجینئر گل اصغر خان بگھور سے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈہ پور کی ملاقات۔
منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھول پیش کئے۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی مفصل بات چیت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں