20

دیپال پور سابقہ صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن سینئر قانون دان میاں امجد علی وٹو کو گھر میں قتل کر دیا گیا

دیپال پور سابقہ صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن سینئر قانون دان میاں امجد علی وٹو کو گھر میں قتل کر دیا گیا

ا سینئر قانون دان ایم این اے میاں معین خان وٹو کا کزن ہے۔ذرائع

دیپال پور قتل کرنے والے ملزمان کا تاحال پتہ نہیں چل سکا۔

دیپال پور مقتول کا قتل ایک روز قبل کیا گیا ہے۔ابتدائی تفتیش پولیس

ڈی ایس پی چوہدری انعام الحق بھاری پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو ضروری کارروائی کے بعد اپنی تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں