30

ھاکر زاھد سولنگی کے معصوم 7 سالا بچے حیدر سولنگی کے آگ میں جھلس کر زخمی

رپورٹ نعمت عباس چاندیو
پاورپلس نیوز کنمب

کے غریب ھاکر زاھد سولنگی کے معصوم 7 سالا بچے حیدر سولنگی کے آگ میں جھلس کر زخمی ہونے کا

پیپلزپارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکٹری ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی نے نوٹس لیا

گائوں کے معزز اور متاثرا والدین سے رابط علاج معالجے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی

ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی جانب سے گمس اسپتال کے ڈائریکٹر رحیم بخش بھٹی سے رابط معصوم بچے کا مکمل صحیح علاج کرنے کے لیئے احکامات دیئے گئے ۔

اس موقع پر ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ مجھے جیسے ہی پتا چلا کہ اخباریں فروخت کرکے اپنے گھر کا چولھ جلانے والے زاھد سولنگی کا معصوم بچہ آگ میں جھلس کر شدید زخمی ہوا ہے تو مجھے بہت ہی افسوس ہوا معصوم بچے کا علاج میں اپنے خرچ پر کراچی سے کرانے کے لیئے تیار ہوں

لیکن والدین کے اثرار پر انہیں گمس اسپتال میں داخل کیا گیا ہے میری دعا اس بچے لیئے ہے کہ اللہ پاک اس معصوم بچے کو جلد از جلد شفا دے

انکا کہنا تھا کہ میرے دروازے میرے حلقے کی عوام کے لیئے 24 گھنٹے کھلے ہیں غریب مسکین کارکن ہمارا سرمایا ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں